ثانیہ مرزا

Sania Mirza

Sania Mirza

نام :: ثانیہ مرزا

تاریخ پیداءش :: 15/11/1986

:: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: ٹینس کی ایک کھلاڑی

ثانیہ نے چھے سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003 میں باقاعدہ طور پر ٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی ابتدائی تربیت دی۔

15 نومبر 1986 کو پیدا ہونے والی ثانیہ مراز(ہندی: )ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروع کیا اور 2004 میں انہیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔

ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا ایک کھیلوں کے صحافی ہیں اور ان کی والدہ کا نام نسیمہ ہے جو ممبئی کی ہیں۔ ثانیہ نے حیدر آباد میں ایک مذہبی خاندان میں پرورش پائی۔

ثانیہ نے چھے سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003 میں باقاعدہ طور پر ٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی ابتدائی تربیت دی۔ انہوں نے سینٹ میری کالج سے گریجوایشن کا امتحان پاس کیا۔

ثانیہ مرزا نے جولائی 2009 میں حیدر آباد میں اپنے بچپن کے دوست صہیب مرزا ،جو ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں، سے منگنی کی یہ منگنی 28 جنوری 2010 کو ختم کر دی گئی اور 29 مارچ 2010 کو مشہور و معروف پاکستانی کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک سے منگنی کر لی۔