جھنگ کی خبریں 15/2/2017

Jhang

Jhang

جھنگ (تحصیل رپورٹر) لاہور سانحہ میں شہید ہونے والوں کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ریسکیو 1122 سنٹرل اسٹیشن پر فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر تمام شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی او ر ملک وقوم کی سلامتی کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر علی حسنین، ریسکیو سیفٹی آفیسرآصغری پروین، کنٹرول روم انچارچ طاہر عباس،اکاونٹ آفیسر ضیاء شاہد،اسٹیشن کواڈینیٹرمحمد امین،ٹرانسپورٹ مینٹینینس انچارچ علی چنار عباس،میڈیا سیل انچارچ محمد زبیر کے ساتھ ساتھ تمام ریسکیو افسران اورریسکیو اہلکاروںک ی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )لا ہو ر حملہ د ہشتگر د وں کی بز د لا نہ حرکت ہے حکو مت اس و ا قع میں ملو ث د ہشتگر دو ں کو گر فتا ر کر کے سر ے عا م پھا نسی د ے ۔لا ہو ر میں ہو نے وا لے اس حملہ میں ملک د شمن عنا صر ملو ث ہیں۔ حکو مت د ہشگر دو ں اور ان کے سر پر ستو ں کو گر فتا ر کے سا ز شی عنا صر کو بے نقا ب کر ے ۔ پنجا ب اسمبلی کے با ہر ہو نے وا لے خو د کش حملہ کی شد ید مذ مت کر تے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت و الجما عت کے مر کز ی ر اہنما علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی ، جمعیت علما ء اسلا م کے ر ہنما مو لا نا محمد اقبا ل خا ن شیر و انی ، مو لا نا سید مصدو ق حسین بخا ر ی ، انٹر نیشنل ختم نبو ت مو ومنٹ کے ضلعی امیر صا حبز اد ہ قا ر ی ابو بکر مد ، مو لانا پیر محمداشر ف ہمدرد ، مو لا نا محمد عثمان مد نی ، حا فظ بشیر احمد مو لا نا فا رو ق احمد مو لا نا قا ر ی محمد طا ر ق ،مو لانا عبد الغفا ر احر ارنے اپنے مذ متی بیا ن میں کیا ۔ انہو ں نے کہاملک کا امن تبا ہ کر نے کیلئے ملک د شمن قو تیںمتحد ہو چکی ہیں پا کستا ن میں بد امنی پھیلا نے اور لا ہو ر حملہ میں بھا ر ت ملو ث ہے حکو مت بھا ر ت کے سا تھ تجا ر تی سفا ر تی تعلقا ت فی الفو ر ختم کر ے ۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کی حفا ظت کیلئے تیا ر ہیں د شمنا نا ن پا کستا ن کی کسی سا ز ش کو کا میا ب نہیں ہو نے دیا جا ئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر )جھنگ کی تا ر یخ میں پہلی با ر کیڈ ٹ کا لج جھنگ میں فیملی میلہ کا انعقا د کیا گیا ۔ فیملی میلہ کا افتتا ح چیئر مین ضلع کو نسل جھنگ نو ا ب با بر خا ن سیا ل ، با با تعلیم پرو فیسر گو ہر صدیقی ، پر نسپل کیڈ ٹ کا لج جھنگ کما نڈ ر (ر ) صہیب فا رو ق نے کیا ۔افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے چئیر مین نو اب با بر خا ن سیا ل نے کہا کہ جھنگ کی تا ر یخ میں کیڈ ٹ کا لج میں فیملی میلہ جھنگ کی تر قی میں اہم کر دار ادا کر ے گا۔ اس میلہ سے جھنگ کی عو ام کو ایک تفر ح کا مو قع ملا ہے اس کے کا میا ب انعقاد سے د نیا میں جھنگ کا نا م رو شن ہو گا اس کے کا میا ب انعقا د پر کما نڈ رصہیب فا روق کو مبا ر کبا د پیش کر تا ہو ں ۔فیملی میلہ میں تمام اشیا ء کے سٹا ل لگا ئے گئے ، اس مو قع پر نیلام گھر میںسو ال و جو اب کے ز ر یعے لا کھو ں رو پے کے قیمتی انعا ما ت د ئے گئے جن میں عمر ہ کا ٹکٹ ، ایل ای ڈی ،مو ٹر سا ئیکل ، مو با ئل فو ن ،سمیت سینکڑو ں قیمتی انعا ما ت د یئے گئے ۔عمر ہ کے ٹکٹ بذ ر یعہ قر عہ اند ازی میں حا صل کر نے والو ں میں ر با ب ایو ب دوسرے د ن عمر ہ کا ٹکٹ خا لد سعیدنے حاصل کیا جبکہ دو نو ں عمر ہ کے ٹکٹ مشا ہد اینڈ والی ٹریو ل جھنگ کی جا نب سے د یے گئے جبکہ مو ٹر سا ئیکل کا انعا م نیلا م گھر سے حا فظ محمد معنم خا ن سے حا صل کیا مو ٹر سا ئیکل کا انعا م بر ائٹ ڈے ما ر ٹ جھنگ کی جا نب سے د یا گیا تھا۔ فیملی میلہ کے موقع پر بچوں میں بھی مقا بلہ ہو ا جس میں صحت مند اور تند ر ست بچے اور بچی کنگ آف جھنگ کو ئین آف جھنگ کو نقد پا نچ ، پا نچ ہز ار کیش انعا م د یا گیا ۔اس فیملی میلہ میں اردو ڈرامہ ، میو زیکل شو ،میجک شو ،چڑیا گھر بھی لگا یا گیا جس سے جھنگ کے عو ام لطف اند و ز ہو تے ر ہے۔ اس مو قع پر آئے ہو ئے لو گو ں نے کہا کہ جھنگ میں اس طر ح کا میلہ پہلی با ر منعقد ہو ا ہے جس میں آکر نہا یت ہی خو شی ہو ئی کہ جھنگ میں بھی ہمیں ایک خو بصو ر ت پرو گر ام اور ایک جگہ سے خر ید ار ی کر نے کا مو قوقع ملا اور بچو ں کو تفر یح کیلئے ایک بہتر ین موقع میسر آیا ۔