جے ایم کوئٹزی

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

افریقی ادیب اور ناول نگار۔ 2003 کا ادبی نوبل انعام یافتہ۔ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں 9 فروری 1940کو پیدا ہوئے۔والد ایک وکیل جبکہ والدہ ایک استانی تھیں۔ان کا تعلق ان ڈچ خاندانوں سے ہے جو کہ سترھویں صدی میں جنوبی افریقہ میں آکر آباد ہوئیں۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد آئی بی ایم کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوئے۔ مارچ 2006 انگریزی ادب میں ان کی خدمات کی وجہ سے آسٹریلیا کی شہریت بھی دی گئی۔

نوبل انعام ان کی ان صلاحیتوں کے اعتراف کے طور پر دیا گیا ہے جن کے تحت وہ پورے انہماک سے وہ سارے روپ دکھا سکتے ہیں جو وہ خود دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee

J. M. Coetzee