دہشتگرد جہاں ملے، انہیں ماریں گے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

Qamar Javed Bajwa

Qamar Javed Bajwa

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد جہاں ملے، انہیں ماریں گے۔

کہتے ہیں آپریشنز کے بعد دہشتگردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہماری پالیسی واضح ہے پاکستانی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔