راجر بیکن

Roger Bacon

Roger Bacon

راجر بیکن انگریز فلسفی راہب ۔ 1214کو پیدا ہوئے۔ آکسفورڈ اور پیرس میں تعلیم پائی۔ 1251 تک پیرس میں ارسطو کے فلسفے پر لیکچر دیئے۔ لاطینی زبان میں کئی کتابیں تصنیف کیں۔ جن میں اون میرر زیادہ مشہور ہے۔ 1226 میں پوپ کلیمنٹ کی دعوت پر کار عظیم لکھنی شروع کی۔ جو جملہ علوم و فنون کے مبادیات سے متعلق ہے۔ 1277 میں کیتھولک کلیسا نے مجرم قرار دیا اور قید میں ڈال دیا وہیں 1294ء میں وفات پائی۔