زندگی اے زندگی

میں کیا بتاوں آپ کو میری زندگی تو جہاد ہے
کبھی حسرتوں کی ہے بے کلی، کبھی وحشتوں کا فساد

کبھی تو ملا، کبھی وہ ملا ، کبھی کوئی بھی نہ کہیں ملا
مس یونہی بنتی بگڑ گئی ، مجھے زندگی سے عناد ہے

کبھی خوشیاں آئیں قطار میں ، کبھی دکھ ملے انبار میں
کوئی ایک پل بھی نہ ٹھر سکا، بس یاد ہی اک یاد ہے

کبھی چاہتیں ، کبھی تہمیتیں ، کبھی ہے فخر
مجھے بھیجا کیوں اس دنیا میں ، میری رب سے یہی فریاد ہے

تصویریں ہیں کچھ بگڑی ہوئی ، یادیں ہیں کچھ بکھری ہوئی
جن کی وجہ سے دوستو، دل کا نگر آباد ہے

Mrs Khakwani

Mrs Khakwani

شاعرہ مسز جمشید خاکوانی