صدر محمد عمیر خان جنرل سیکریٹری خالد بروہی اور پریس سیکریٹری محمد ارشد منتخب

Yoga in Pakistan

Yoga in Pakistan

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں یوگا کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ شکیل شاہد صدر محمد عمیر خان سینئر نائب صدر محمد طحہٰ، حبیب الرحمان نائب صدر مس نجمہ بانو، عروج فاطمہ، معین الدین جنرل سیکریٹری خالد بروہی جوائنٹ سیکریٹری محمد رفیق، محمد زبیر اعوان پریس سیکریٹری محمد ارشد خازن محمد اجمل آفس سیکریٹری علی کمال کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
جاری کردہ:۔ میڈیا کوارڈینٹر