لاہور: دوہزارویں ٹیسٹ میں ٹنڈولکر کا کھیلنا بے حد اہم ہے۔ عبد القادر

abdulqadirلاہور: 1984 میں ایک ہزارواں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ورلڈ کلاس اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ سے ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ لیکن دو ہزارویں ٹیسٹ میچ میں سچن ٹنڈولکر جیسے عظیم کھلاڑی کا کھیلنا بہت اہم بات ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ بھی تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا۔