مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آگنائزیشن چھٹیانوالہ کے عہدیداروں کا اعلان

Mustafa Abad

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آگنائزیشن چھٹیانوالہ کے عہدیداروں کا اعلان، مرکزی صدر خرم راحیل اصغر، زیبا رانا، عثمان ودیگر عہداروں کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق مرکزی صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ آرگنایشن خرم راحیل اصغر ، زیبا رانا، عثمان ودیگر عہدیداروں کی طرف سے یونین کونسل چھٹیانوالہ کے عہدیداران رضیہ بی بی صدر، مقدس سنیئر نائب صدر، عذرا بی بی جزل سیکرٹری، عشرت ایڈیشنل جزل سیکرٹری، نائب صدر پروین بی بی و شمع سلامت،آفس سیکرٹری رخسانہ بی بی اور شازیہ بی بی کا بطور فنانس سیکرٹری نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126