ملکہ کی خبریں 7/5/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) رہنما مسلم لیگ ن راجہ خالد محمود بدھو چک نے کہا کہ ایم این اے چو ہدری عابد رضا کوٹلہ اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کو ٹلہ حلقہ این اے 107اور پی پی 114کی تعمیرو ترقی میں مصروف عمل ہیں۔ حلقہ کی عوام کے ساتھ کیا ہوا ایک ایک وعدہ وفا کر رہے ہیں ۔ کو ٹلہ برادران نے بدھوچک کی گلیوں نالیوں کی کنکریٹ کے لیے 10لاکھ کے فنڈز منظور کیے ہیں ۔ گلیوں نا لیوں کی تعمیر کا کام جلد شروع ہو جا ئیگا ۔ اس سے قبل کو ٹلہ برا درا ن بدھو چک قبرستان کے لیے بھی پا نچ لاکھ کی گرا نٹ جا ری کر چکے ہیں جسکا کام مکمل ہو چکا ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ (عمر فاروق اعوان ) اعوان برا دری کی سر کردہ شخصیت سا بق گو رنر پنجا ب امیر محمد خان اعوان کی قریبی عزیز ملک اللہ بخش اعوان کی شا ہین ٹریڈ رز آمد ۔ زاہد مصطفی اعوان ، طا رق مصطفی اعوان کے والد محترم حا جی ملک غلام مصطفی اعوان کی وفا ت پر اظہا ر تعزیت ۔ بعد میں انہوں نے سینئر صحا فی لیا قت علی قا دری کی رہا ئش گا ہ کھا ریاںجا کر انکی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہا ر تعزیت کیا اور انکی بلندی درجا ت کے لیے دعا کی ۔