ولیم تھیکرے

William Makepeace Thackeray

William Makepeace Thackeray

نام :: ولیم تھیکرے

تاریخ پیداءش :: 1811

1863 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: انگریز ناول نویس

ولیم تھیکرے نے کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی یورپ کے تمام ملکوں کا تفریح سفر کیا پہلے پہل طنزیہ مزاحیہ مضامین اور خاکے لکھے۔

ولیم تھیکرے انگریز ناول نویس ،کلکتہ میں پیدا ہوا۔ جہاں اس کا باپ ایسٹ انڈیا کمپنی میں ملازم تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی یورپ کے تمام ملکوں کا تفریح سفر کیا۔ پہلے پہل طنزیہ مزاحیہ مضامین اور خاکے لکھے۔

1946 میں اپنا شاہکار ناول vanity fair بالاقساط چھپوانا شروع کیا۔ اس میں اپنے دور کے دولت مند لوگوں کو پرتصنع زندگی کا خوب مذاق اڑایا۔ 1852 میں تاریخی ناول Henry Esmondچھپا۔ اسی سال امریکا کا دورہ کیا اور یہاں کے بعض تعلیمی اداروں میں خطبے دیے۔

 

 

 

William Makepeace Thackeray

William Makepeace Thackeray

William Makepeace Thackeray

William Makepeace Thackeray