تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اشرف قریشی بروز جمعہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

Karachi

Karachi

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااشرف قریشی بروز جمعہ بتاریخ 13-05-2016 بوقت شام 4 بجے بمقام (انصاف ہائوس ) نرسری مین شاہراہ فیصل پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

جس میں وہ تحریک انصاف بچائو تحریک کا اعلان کریں گے۔

آپ سے التماس ہے کہ اس اہم پریس کانفرنس کی کوریج کے لئے اپنے ادارے کے رپورٹر / کیمرہ مین / فوٹو گرافر کی ڈیوٹی صادر فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔