پریانکا چوپڑا کی ڈرامہ سیریز’ ’بے واچ اگلے سال ریلیز ہو گی

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

لاس اینجلس (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سپر ہٹ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی امریکی ڈرامہ سیریز ‘بے واچ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سیریز اگلے سال 19 مئی کو ریلیز کی جائے گی، پریانکا چوپڑا نے امریکن ٹیلی ویژن سیریز کوآنٹی کو میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے کے بعدامریکی ڈرامہ سیریز بے واچ میں دی راک ڈ یوائن جانسن کے ساتھ شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

سیریز میں پریانکا ایک ولن کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کی عکس بندی میامی اور سوانح میں کی جارہی ہے۔