کراچی: کورنگی کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

Building Fire

Building Fire

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑی اور عملہ فوری طور پر پہنچ گیا۔

فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف ہے جبکہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔