گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) جشن بسلسلہ ولادت با سعادت سرکار امام زمانہ’ قائم آل محمد ‘ محبت آخر ، امام بارگاہ حسینیہ میں رات بسلسلہ ولادت با عسعادت امام آخر الزماں ایک جشن منایا گیا۔ مومنین ودیگر برادران اسلام کی ایک کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔ ظہور سرکار امام مہدی کیلئے دعائیں کی گئیں پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری اور قاری العقائد ذاکر اہل بیت ملک منتظر مہدی آف لاہور نے قصیدہ خوانی کرتے ہوئے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

بہترین لنگر و تبرک کا انتظام کیا گیا۔ سید ناصر عباس پپو شاہ’ سید الطاف عباس کاظمی’ جواد حسین جعفری’ سید محمد رضا نقوی’ میر فدا حسین ‘ میر اکبر علی’ فراز بخاری’ سید مظہر زیدی’ وقار الحسن ہیرا’ سید علمدار شاہ’ سید مظہر شاہ’ سید وقار حیدر شاہ’ کے علاوہ کثیر مومنین و مومنات نے شرکت کی۔ تصجیل ظہور امام کے علاوہ پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔

Gujarat, news, Iftikhar Chaudhry, parents,

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News

Gujrat News