کراچی : چارٹر طیارہ اڑان بھرتے ہی گرگیا، پائلٹ سمیت 3 افراد زخمی

Karachi Air port Small Plane Down

Karachi Air port Small Plane Down

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر چارٹر طیارہ اڑان بھرتے ہی گرگیا ،حادثے میں پائلٹ سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی سے سکھر جانیوالےچارٹر طیارے نے اڑان بھری ہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث رن وے پر گر گیا ،حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نکالنے کی کوشش جاری ہیں۔