چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی کی حمزہ شہباز سے خصوصی ملاقات

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی (کویت) کی مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ایم این اے حمزہ شہباز سے خصوصی ملاقات۔ تفصیل کے مطابق چوہدری غضنفر جمشید پلاہو ڑی (کو یت) کی ایم این اے حمزہ شہبا ز سے خصو صی ملا قا ت۔

اس مو قع پر ا نہو ں نے حمز ہ شہبا ز کو کو یت میں مقیم پا کستا نی کمیو نٹی کے مسائل سے آ گا ہ کیا ۔ اس مو قع پر حمز ہ شہبا ز نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت اوور سیز پا کستا نیز کو قد ر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے تا ر کین و طن کی و جہ سے آ ج پا کستا ن کو معا شی طو ر پر اچھے الفا ظ میں یا د کیا جا ر ہا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ میا ں بر ا درا ن کی حکو مت تا ر کین و طن کے مسا ئل کے حل کے لیے دن را ت کو شا ں ہیں ۔ اوور سیز پا کستا نیز کے مسا ئل کے حل کے لیے و زیر ا علیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف نے پنجا ب اوو سیز کمیشن تشکیل دے دیا ہے جس میں تا ر کین و طن کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل ہو ں گے۔