اسرائیل فلسطین تنازعہ کے خاتمے کیلئے دو ریاستی حل اہم ہے: جرمن چانسلر

Angela Merkel

Angela Merkel

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعہ کے خاتمے کیلئے ایک مرتبہ پھر دو ریاستی حل کو اہم قرار دیا ہے۔

جرمن اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات میں کہا ایسے عمل کی ضرورت ہے جو دو ریاستی حل کیلئے بنیاد بن سکے۔