امریکہ اور پاناما میں معاہدہ طے پا گیا

America and Panama

America and Panama

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاناما لیکس میں چند امریکی شہریوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں جو پاناما میں آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔ دونوں ملک اس معاہدے پر 2014ء میں رضامند ہو گئے تھے۔

تاہم اس پر دستخط ہونا باقی تھے۔ دستخط کے بعد اب یہ معاہدہ 2014ء سے نافذ العمل سمجھا جائے گا۔

اس کے علاوہ ٹیکس چوری کو محدود کرنے کے حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک اور معاہدہ بھی 2011ء سے نافذ العمل ہے۔