اے ایم پی اسکالر شپ فنڈ 2016

Scholarship

Scholarship

تعلیمی سال 2016 کے لیے اعلی تعلیم کے لیے اے ایم پی اسکالرشپ فنڈ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

اعلی تعلیم حاصل کرنے والے مسلم طلبہ کی تعلیمی مدد کے نیک مقصد کے لیے اے ایم پی نے ایک اسکالرشپ فنڈ تشکیل دیا ہے. اس کا مقصد اعلی اور تکنیکی تعلیم حاصل کرنے والے ضرورتمند مسلم طلبہ کی مالی مدد کرنا ہے.۔

یہ فنڈ 2013 میں شروع کیا گیا تھا اب تک تقریباً 150 سے بھی زائد طلبہ کی تعلیمی مدد کی جا چکی ہے۔ اے ایم پی اسکالرشپ فنڈ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 5ستمبر 2016 ہے.
مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں۔

http://www.ampindia.org/AMP_Scholarship_Fund_2016
مزید معلومات کے لئے عامر احمد سے رابطہ کریں ـ 8291101311