عامر خان پاکستان کیجانب سے کھیلے تو پاپندی لگ سکتی ہے : باکسنگ ایسوسی ایشن

Amir Khan

Amir Khan

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریو اولمپکس 2016 میں پاکستانی نمائندگی کی خواہش کیا کی باکسنگ کی عالمی باڈی نے انہیں گویا ناک آؤٹ ہی کر دیا۔

کہا کہ اگر وہ ایسا کریں گے تو ان پر دو سال کی پابندی لگ سکتی ہے۔ کہا گیا ہے کہ عالمی ضابطوں کے مطابق کوئی بھی پروفیشنل باکسر اولمپکس جیسے ایونٹ میں کسی ملک کی طرف سے نہیں کھیل سکتا۔

یہ حق صرف امیچر باکسر کے لیے ہے۔