عامر خان نے سنی لیونی بارے دل کی بات کہہ دی

Aamir Khan and Sunny Leone

Aamir Khan and Sunny Leone

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان نے سنی لیونی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ سنی لیونی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کے خواہش مند ہیں تاہم ابھی تک انہوں نے ان کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی ہے۔

بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ میں نے سنی لیونی کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی لیکن مجھے ان کے ساتھ فلم کرنا اچھا لگے گا۔