عباس پور حاجی انور اور راجہ سرور کے والد محترم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Abbas Pur

Abbas Pur

عباسپور (کامران ارشد) عباس پو ر حاجی انور اور راجہ سرور کے والد محترم طویل علالت کے بعد راولپنڈی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

اُنھوں کی میت عباسپور پوٹھہ میں جب لائی گئی تو علاقے میں کہرم مچ گیا ۔اُن کی نماز جنازہ عباس پور پوٹھہ میں ادا کی گی نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی ،وکلاء برادری اور دیگر نے شرکت کی۔