حکومت پاکستان کو کشمیر میں جاری انڈیا کی دہشت گردی کو اقوام عالم میں لیے جانا ہوگا: محمد صادق حیات

Abbas Pur

Abbas Pur

عباس پور (نامہ نگار ) انجمن نوجوانان کھوڑی چنہ کے بانی صدر سابق چیئرمین تعلیمی کمیٹی علی سوجل قاری محمد صادق حیات ترابی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو کشمیر میں جاری انڈیا کی دہشت گردی کو اقوام عالم میں لیے جانا ہوگاہر روز کشمیر میں نوجوانوں کو شہید کیا جاتا ہے مگر اقوام عالم کے کان سے جوں تک نہیں رینگتی ۔کیونکہ کشمیر میں تیل نہیں ایسا اقوام عالم اور سلامتی کونسل کو نہیں کرنا چاہیے ۔سب دنیا نے مل کر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو اختیار دیا ہے کہ وہ جہاں بھی ناانصافی ہو اس کا سدباب کریں مگر افسوس کہ اقوام متحدہ امریکہ کی لونڈی بن کر رہ گی ہے۔جو باقی اقوام کے ساتھ ناانصافی انہوں نے کہا کر ہر روز پور دنیا میں مسلمان بھر مرجاتے ہیں جو امریکہ اور یہود ،ہندوں کی مشترکہ سازش ہے وہ کبھی عراق میں ڈرامہ کرتے ہیں کبھی افغانسان میں اور کبھی مصر میں ایک بنی ہوئی حکومت کو مٹا دیتے ہیں ۔

اب وہ عرب میں امن برباد کرنے میں لگے ہوئے ہیں مگر ہمارے حکمران خواب خرگوش میں سوئے ہوئے ہیں جو ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے کشمیر کے مسئلہ کو ھل کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا مگر آج نصف صدری سے زائد عرصہ گز ر جانے کے باوجود بھی کچھ نہ ہو سکا اِس لیے کشمیری مسلمان اور کشمیر میں تیل نہیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم مسلمانوں میں ایک تنظیم قائم کی تھی اس کو کوئی پتہ نہیں اُنھوں نے کہا انڈیا کے ساتھ تجارت کو مسئلہ کشمیر سے مشروط کیا جائے اُنھوں نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ منگ کے مقام پر سردار سبز علی اور سردار ملی خان نے زندہ کھالیں اس لیے نہیں اتروائی تھی کہ کل کوئی پیارے کشمیر کو تقسیم کر دئے شمس اور راجولی نے اس لیے گردن نہیں کٹوائی تھی کہ کوئی جنت نظیر وادی کو بانٹ لیے یہ 1831 سے قربانیوں کا سلسلہ چلا آرہا ہے یہ ریاست جموں کشمیر کی آزادی اور اسلام کی سربلندی کے لیے ہیں تقسیم کے لیے نہیں ۔