شریف عباس جرمنی کا دورہ مکمل کرکے واپس پہنچ گئے

Shareef Abbasi

Shareef Abbasi

اٹلی (شیخ بابر سے) شریف بابر جرمنی کے دورے سے اٹلی واپس پہنچ گئے تفصیل کے مطابق کشمیر کمیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی جرمنی کا کامیاب دورہ کرکے گزشتہ روز اٹلی واپس پہنچ گئے۔

جرمنی میں ان کے اعزاز میں شاندار دعوتیں دی گئیں، اور انہوں نے جرمنی کے اہم اور تاریخی مقامات کی سیر بھی کی اٹلی واپس پہنچنے پر میلان ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔