ملک عبد الرزاق اعوان اور حافظ محمد اشفاق اعوان کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم ڈی اعوان سپورٹس اینڈ سٹیشنرز گلیانہ ملک عبد الرزاق اعوان اور حافظ محمد اشفاق اعوان آسٹریا کی والدہ اور چیئرمین یو نین کونسل بھگوال حاجی ملک صفدر حسین اعوان کی پھوپھی قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی قبرستان بھگوال میں بعد از نماز مغرب ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔نما ز جنازہ میں ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ۔چیئرمین یو سی ملکہ محمد اقبال اعوان ۔چیئرمین یو سی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس ۔چیئرمین یو سی ڈوگہ ملک محمد اشفاق اعوان ۔پی ٹی وی نیو ز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان ۔سمیع اللہ اعوان ۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔