61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان

Pakistan

Pakistan

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل، فیمیل کراچی ایسٹ کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان سلام پاک افواج تقریری مقابلہ مورخہ 5ستمبر2016ء بروز پیر صبح 10بجے گورنمنٹ گرلز سکینڈری اسکول جیکب لائن نمبر2بالمقابل کیپری سنیما منعقد ہوگا۔

تقریری مقابلے میں کراچی کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلباء و طالبات حصہ لیں گے۔