یوم الحاق کشمیر پر نواز حکومت کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم الحاق کشمیر پر نواز حکومت کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے۔ کشمیری مسلمانوں پر بھارتی جارحیت اور یوم الحاق کشمیر پر وفاقی حکومت کی سرد مہری پر پیپلز پارٹی کراچی کے رہنماء آصف خان کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں پوسٹر لگا دیئے گئے اور حکومتی سرد مہری پر عوام میں پوسٹرز تقسیم کئے گئے۔

Nawaz Sharif Poster

Nawaz Sharif Poster