اداکاری و ہدایتکاری کے بعد انجلینا جولی پروفیسر بن گئیں

Angelina Jolie

Angelina Jolie

لندن (جیوڈیسک) اداکارہ اینجلینا جولی نے نئے پوسٹ گریجوایٹ ڈگری کورس ویمن، پیس اینڈ سیکورٹی پر لیکچر دیا۔

انہوں نے گزشتہ برس مئی میں لیکچر دینے کی حامی بھری تھی۔

انجلینا نے اپنے تجربات بیان کئے اور طلبا کے سوالوں کے جواب دیئے۔

لیکچر سے پہلے اینجلینا نے کہا کہ وہ نروس ہو رہی ہیں جبکہ لیکچر کے بعد انہوں نے طلبا کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔