میری اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھا، اکشے کمار

Akshay Kumar

Akshay Kumar

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ایک وقت ان کی اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھا۔

اکشے کمار کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے تقریبا 25 برس ہو چکے ہیں اکشے کمار کا کہنا ہے کہ پہلے میں کہانی پسند کرتا ہوں اور پھر میں اس میں آگے بڑھتا ہوں۔ کوئی بھی ایسا ہی کر سکتا ہے۔