اداکار سیف کے بیٹے کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

Taimor Ali Khan

Taimor Ali Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے صاحبزادے چھوٹے نواب اپنے والدین کی طرح ہی سمارٹ ہیں، ننھے تیمور واقعی شہزادے ہیں۔

گرے آنکھوں اور بھورے بالوں کے ساتھ چارمنگ، کیوٹ لک، بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے کی نئی تصویر آگئی۔

دو ماہ کے تیمور اپنے والدین کی طرح سمارٹ دکھائی دے رہے ہیں۔ چھوٹے نواب تیمور علی خان بیس دسمبر دو ہزار سولہ کو پیدا ہوئے ہیں۔