اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ڈریس میکر کے پریمیئر میں شرکت

Kate Winslet

Kate Winslet

لندن (جیوڈیسک) فلم ڈریس میکر میں ونسلیٹ نے ایک درزن کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے ماضی کے بارے میں جاننے کے لئے آسٹریلیا میں اپنے چھوٹے سے گاؤں واپس جاتی ہے۔

پریمیئر کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ونسلیٹ نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے کے لئے انہوں درزی کا کام سیکھا۔ فلم برطانیہ میں بیس نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔