اداکارہ ثناء نے پشتو فلموں میں کام سے انکار کر دیا

Sana

Sana

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثناء نے پشتو فلموں میں کام سے انکار کر دیا۔

یاد رہے کہ انہیں کچھ فلم پروڈیوسرز کی طرف سے پشتو فلموں میں کام کی پیشکش کی گئی مگر انہوں نے کام سے انکار کر دیا۔