اداکارہ وینا ملک اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے دورے پر آرہی ہیں

Jamia Binoria

Jamia Binoria

سائٹ ٹاؤن: معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن نزد سائٹ تھانہ 7مئی 2016بروز ہفتہ دوپہر 3:45پر اداکارہ وینا ملک اپنے شوہر اسدبشیر خٹک کے ہمراہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے دورے پر آرہی ہیں ، جہاں وہ جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بنات میں ملکی وغیر ملکی طالبات سے خصوصی ملاقاتیں کرینگی۔

اس موقع پر رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگوکریں گے۔

شکریہ