|
مٹی کا بھوجھ
گورڈن کالج راولپنڈی کی کینٹین اس وقت طالب علموں سے کھچا کچھ بھری ہوئی تھی۔ یہ امتحانات کے دن تھے لڑکے پرچے دے کر سیدھے کینٹین میں چلے آ رہے تھے۔ ایک دو پرچے ہی باقی رہ گئے تھے۔ اس کے بعد چند ہفتوں کے لئے کالج بند ہو رہا تھا۔ چھٹیوں کے فورا بعد ان امتحانات کے نتائج آنے تھے اور پھر اگلی کلاسز کا آغاز ہونا تھا۔
مزید
...
|