ایڈمنسٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول سینئر ڈائریکٹر بلال منظر کے ہمراہ ضلع کورنگی کے اسکولوں کا تفصیلی دورہ

صوبائی وزیر بلدیات اور کمشنر کراچی کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول سینئر ڈائریکٹر ایجوکیشن بلدیہ عظمی کراچی بلال منظر کے ہمراہ ضلع کورنگی کے اسکولوں کا تفصیلی دورہ کر کے بلدیہ عظمی کراچی سے ڈی ایم سی کورنگی کو منتقل ہونے والے اسکولوں کی حالت زار اور سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کر رہے ہیں۔

Ghulam Rasool and Bilal Manzar, Korangi District Schools Visiting

Ghulam Rasool and Bilal Manzar, Korangi District Schools Visiting