ملک عدنان عارف اعوان کی طرف سے عمر فاروق اعوان کے اعزاز میں تکہ پارٹی کا اہتمام

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے ) ڈوگہ تہال کی ممتاز سماجی شخصیت ملک عدنان عارف اعوان ( اٹلی ) ایم ڈی پنجاب میڈیکل سٹور کھاریاں کی طرف سے صحافی عمرفاروق اعوان ، محسن ضیاء اعوان روز نامہ دنیا ، حسن ضیاء اعوان اور غلام اللہ اعوان کے اعزاز میں تکہ پارٹی کا اہتمام۔

تفصیل کے مطابق ڈوگہ تہال کی ممتاز سماجی شخصیت ملک عدنان عارف اعوان نے عید کے روز صبو رمیں صحافی عمر فاروق اعوان ، محسن ضیاء اعوان ، حسن ضیاء اعوان اور غلام اللہ اعوان کے اعزاز میں تکہ پار ٹی کا اہتمام کیا۔

ملک عدنان عارف اعوان اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے چمکتے ستارے ہیں۔ وہ آ ج کل نجی دورہ پر پاکستان آئے ہوئے ہیں۔