عدنان سمیع خان نے اپنی رہائشگاہ پر بھارتی ترنگا لہرا دیا

Adnan Sami

Adnan Sami

ممبئی (جیوڈیسک) معروف گلوکار عدنان سمیع خان بھارتی شہریت ملنے کے بعد بھارتیوں کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہیں۔

بھارتی شہریت ملنے کی خوشی میں عدنان سمیع خان نے ممبئی میں واقع اپنی رہائشگاہ پر بھارتی ترنگا تک لہرا دیا ہے۔ حالیہ انٹرویو میں ایک شرمناک بیان دیتے ہوئے عدنان سمیع خان نے کہا کہ میں 15 اگست کو پیدا ہوا۔

یہ 14 اگست کو بھی ہو سکتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا، اسی لئے میں پیدائشی انڈین ہوں۔