افغان حکومت کی عدم توجہ دستکاری کی صنعت بحران کا شکار

Crafts in Afghanistan

Crafts in Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں دستکاری صنعت شدید بحران کا شکار ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق ہزاروں بچے اور خواتین اس انڈسٹری سے وابستہ ہیں لیکن فنڈز کی کمی اور حکومت کی عدم توجہ کے سبب اس شعبہ میں کام کرنے والے کو مناسب سہولتیں نہ ملنے سے صورتحال ابتر ہوگئی ہے۔