افغانستان میں شورش کے سبب ترقیاتی منصوبے التوا کا شکار

Development Projects Afghanistan

Development Projects Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کے بڑھتے حملوں اور شورش کے سبب دیہی علاقوں میں ترقیاتی پراجیکٹس پر کام التواء کا شکار ہے رپور کے مطابق غیر ملکی کمپنیاں بھی انہیں جاری رکھنے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں اسکی وجہ سکیورٹی رسک بتایا جاتا ہے۔

بعض این جی اواز جو ان منصوبوں کیلئے فنڈز دیتے تھیں انہوںنے بھی ہاتھ کھینچ لیا ہے حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں وہ خود منصوبوں کو بروقت مکمل کرسکے۔