افغانستان: 20 کلو ہیروئن سمگلنگ کی کوشش‘ بریگیڈئیر جنرل گرفتار

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغان پولیس نے 20 کلو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے شمالی صوبے بلخ میں بھرتی سنٹر کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل عبدالسماء کو گرفتار کر لیا۔

وزارت دفاع کے ترجمان نے تصدیق کرتے میڈیا کو بتایا فوجی افسر ڈرائیور اور محافظ کے ہمراہ گاڑی میں جا رہا تھا۔