نیٹو بھی داعش کیخلاف جنگ میں امریکی اتحاد کا حصہ بنے گا: ایشٹن کارٹر

Ashton Carter

Ashton Carter

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ داعش کیخلاف جنگ میں امریکہ کی زیر قیادت عالمی اتحادی فوج میں اب نیٹو بھی شامل ہو گا۔

ابتدائی طور پر نیٹو اواکس طیاروں کی مدد سے کاروائیوں میں حصہ لے گا۔