افغانستان : 500 ملین ڈالر امریکی تعمیر نو کے منصوبے میں محدود پیشرفت

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں 500 ملین ڈالر امریکی تعمیرنو کے منصوبے میں محدود پیشرفت ہوئی ہے۔

نگران ادارے کے مطابق افغان وسائل کی ترقی میں بنیادی ڈھانچہ، تیار منصوبوں اور بدعنوانی سب سے بڑی رکاوٹ تھی۔ بین الاقوامی ترقی کے امریکی ادارے اجتماعی مشن کو پورا کرنے میں ناکام رہے۔

افغانستان میں موجود معدنیات، قدرتی گیس اور تیل کے ذخائر افغان حکومت کیلئے ملٹی بلین ڈالر کی آمدنی کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔