افغانستان میں منی پینٹاگون قائم صدر اور چیف ایگزیکٹو نے افتتاح کر دیا

Mini Pentagon

Mini Pentagon

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں منی پینٹاگان قائم، صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے عمارت کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے وزارت دفاع کے نئے کمپائونڈ کا باضابطہ افتتاح کیا جسے افغانستان کا منی پینٹاگان قرار دے رہا ہے۔