افغانستان : نومبر میں ہیلی کاپٹر پر طالبان کے حملے میں مالدوا کے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق

Helicopter Taliban Attack

Helicopter Taliban Attack

چسانو (جیوڈیسک) مالدوا کی چارٹر ڈ کمیٹی کے ڈائریکٹر 55 سالہ ام لیگ گردڈ ا نے تصدیق کی ہے کہ نومبر میں شمالی افغانستان میں ہیلی کاپٹر پر طالبان کے حملے میں ہمارے ملک کا پائلٹ ہلاک ہوا تھا۔

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مزاری شریف سے صوبہ ضریاب جا رہا تھا۔