افغانستان میں آپریشن، جھڑپیں، 74 دہشت گرد، 24 فوجی مارے گئے

Afghanistan Operation

Afghanistan Operation

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 74 دہشت گرد اور جھڑپوں میں 24 فوجی مارے گئے۔

جبکہ 2013ء میں امریکی کمانڈوز کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت اور تشدد کے الزامات کی پینٹاگون نے دوبارہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ وردک صوبے میں 18 مردوں کو قتل کردیا گیا تھا۔