افغانستان: ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا

Afghanistan, Drones

Afghanistan, Drones

کابل (جیوڈیسک) افغان حکام کاکہنا ہے کہ ننگرہار میں ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا ہے ۔

افغان خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے ک مشرقی صوبے ننگر ہار میں غیر ملکی ڈرون حملے میں داعش کا رہنما حافظ سعید سمیت 11 افرا ہلاک ہوگئے۔

کارروائی ضلع آچن کے علاقے Zhwara میں کی گئی ، حافظ سعید داعش میں شمولیت سے قبل تحریک طالبان کا رکن تھا ۔