افغانستان رواں سال عالمی صارفین کیلئے زیادہ پوست پیدا کریگا

Poppies Produce

Poppies Produce

کابل (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2014ء میں نیٹو افواج کے انخلا کے سال ملک میں سب سے زیادہ پوست کاشت کی گئی۔

رواں سال عالمی صارفین کیلئے افغانستان زیادہ پوست پیدا کریگا۔ جس سے ہیروئن بنے گی۔

طالبان کا رہنما کوئی بھی ہو پوست کی کاشت میں افغانستان کو اہم مقام حاصل ہے۔