ملک احمد سعید اعوان مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی نماز عصر تا نماز مغرب ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی : سابق وزیر اطلاعات و نشریات و سابقہ جج عدالت عالیہ اور ذوالفقار علی بھٹو کے جان نثار ساتھی ملک احمد سعید اعوان مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی نماز عصر تا نماز مغرب رحمانیہ مسجد الفتح گراؤنڈ سلیمی چوک پیپلزکالونی میں ہو گی۔