اکرم باجوہ کے ماموں بابائے صحافت محمد بشیر ناصر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے

Mohammad Bashir Nasir

Mohammad Bashir Nasir

ویانا (اکرم باجوہ) یورپ کی معروف سماجی و سیاسی وملنسار ہر دل عزیز شخصیت پاکستان نیشنل کلچر آسٹریا کے چیرمین، آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے چیرمین، جیوئے ملت وئب سائٹ کے چیف ایڈیٹر، پی پی پی آسٹریا کے بانی، جیونیوز و جنگ نمائندہ آسٹریا اکرم باجوہ کے ماموں بابائے صحافت محمد بشیر ناصر سیالکوٹ پاکستان 3 اکتوبر کی صبح اچانک حرکت قلب بند ھو جانے سے انتقال کر گئے تھے۔

مرحوم کو فوری ہسپتال لے جایا گیا مگر راستہ میں ہی اللہ کو پیارے ھو گے- 3 اکتوبر کی رات 9 بجے آن کے آبائی قبرستان بن نظام پورە گلیاں سیالکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔